سربراہی اجلاس کی تنظیم بندی کرنے کیوجہ سے میں ترکی کا شکر گزار ہوں، شاہ سلمان

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تنظیم بندی کرنے کیوجہ سے حکومت ترکی اور ترک عوام کا شکریہ ادا کیا ۔

471323

انھوں نے ٹویٹر سے جاری اپنے پیغام میں اس یقین کا اظہار کیا کہ عالمی امن کے قیام اور مسلمانوں کی خدمات کی غرض سے منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس اپنے اہداف کو پانے میں کامیاب رہے گا ۔ انھوں نے سربراہی اجلاس کی تنظیم بندی کرنے کیوجہ سے حکومت ترکی اور ترک عوام کا شکریہ ادا کیا ۔ سربراہی اجلاس میں صدر ایردوان اور شاہ سلمان نے ترکی اورسعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی غرض سے ترک۔ سعودی کارڈینیشن کو نسل تشکیل دینے کے ضابطہ مطابقت پر دستخط کیے ۔ اس موقع پر وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور سعودی وزیر خارجہ عال بن احمد بھی موجود تھے ۔

متعللقہ خبریں