اسلامی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کل استنبول میں منعقد ہو رہا ہے

13 واں اسلامی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کل استنبول میں ،ایران۔سعودی عرب کشیدگی، دہشت گردی اور اسلام فوبیا کے ایجنڈے کے ساتھ، منعقد ہو رہا ہے

470346
اسلامی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کل استنبول میں منعقد ہو رہا ہے

13 واں اسلامی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کل استنبول میں ،ایران۔سعودی عرب کشیدگی، دہشت گردی اور اسلام فوبیا کے ایجنڈے کے ساتھ، منعقد ہو رہا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل اعیاد امین مدنی نے اجلاس کے بارے میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ سربراہی اجلاس بہت مختلف ہو گا۔

اجلاس میں 56 ممالک کے نمائندے اور 33 ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔

توقع ہے کہ شام کی خانہ جنگی ، مہاجرین کا مسئلہ، یورپ میں پھیلتا ہوا اسلام فوبیا اور اسلامی ممالک میں پھیلتی ہوئی انتہا پسندی اجلاس کے ایجنڈے کے موضوعات ہوں گے۔



متعللقہ خبریں