ترکی: شام سے دو راکٹ داغے گئے،6 افراد زخمی 3 کی حالت نازک

شام سے ملحقہ ترک شہر قلیس میں آج صبح دو راکٹ شام کی طرف سے آ کر گرے جن کے نیتجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے

469415
ترکی: شام سے دو راکٹ داغے گئے،6 افراد زخمی 3 کی حالت نازک

شام سے ملحقہ ترک شہر قلیس میں آج صبح دو راکٹ شام کی طرف سے آ کر گرے جن کے نیتجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔

یاد رہے کہ اسی شہر میں گزشتہ شام بھی تین راکٹ گرے تھے جن کی وجہ سے 12 افراد زخمی ہو گئے تھے جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے ۔

ان راکٹوں کی وجہ سے بعض مکانوں کو نقصان بھی پہنچا اور گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

ان و اقعات کے بعد ترک مسلح افواج نے جوابی کاروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔



متعللقہ خبریں