شام سے کلیس پر فائر کردہ راکٹوں سے 12 شہری زخمی

ترکی کے شہر کلیس میں شام سے فائر کردہ تین راکٹ کے گولے گرئے ہیں جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں

469319
شام سے کلیس  پر فائر کردہ راکٹوں سے 12 شہری زخمی

ترکی کے شہر کلیس میں شام سے فائر کردہ تین راکٹ کے گولے گرئے ہیں جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ان میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

دھماکے سے بعض رہائشی مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ اس حملے کے بعد ترک مسلح افواج نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے راکٹ برسائے جانے والے داعش کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ۔



متعللقہ خبریں