شاہ سلمان کا ترکی میں شاندار استقبال

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدلعزیز ال سعود صدر رجب طیب ایردوان کی سرکاری دعوت پر ترکی تشریف لے آئے ہیں ۔

469194
شاہ سلمان کا ترکی میں شاندار استقبال

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدلعزیز ال سعود صدر رجب طیب ایردوان کی سرکاری دعوت پر ترکی تشریف لے آئے ہیں ۔

صدر رجب طیب ایردوان نے سرکاری تقریب کیساتھ ہوائی اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا ۔ سرکاری مذاکرات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے علاوہ علاقائی اور عالمی مسائل پر غورو خوض کیا جائے گا ۔ شاہ سلمان انقرہ میں سرکاری مذاکرات مکمل کرنے کے بعد استنبول میں 14 اور 15 اپریل کو منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔



متعللقہ خبریں