شامی علاقے سے راکٹ ترکی میں آگرے ،1 شخص زخمی

شام کی جانب سے داغے جانے والے دو راکٹ ترک سرحدی شہر قلیس میں آ گرے جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا

466223
شامی علاقے سے راکٹ ترکی میں آگرے ،1 شخص زخمی

شام کی جانب سے داغے جانے والے دو راکٹ ترک سرحدی شہر قلیس میں آ گرے۔

یہ واقع آج صبح پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا ۔

اس سلسلے میں پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یاد رہے کہ 8 مارچ کو بھی شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقوں سے ترکی میں راکٹ آ گرے تھے جن کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں