امریکہ نے پی وائے ڈی اور وائے پی جی کو اسلحہ فراہم نہیں کیا ہے ،سفیر جان باس

انقرہ میں امریکہ کے سفیر جان باس نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے پی کے کے کی شاخ پی وائے ڈی اور وائے پی جی کو اسلحہ فراہم نہیں کیا ہے ۔ک نے

466732
امریکہ نے پی وائے ڈی اور وائے پی جی کو اسلحہ فراہم نہیں کیا ہے ،سفیر جان باس

انقرہ میں امریکہ کے سفیر جان باس نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے پی کے کے کی شاخ پی وائے ڈی اور وائے پی جی کو اسلحہ فراہم نہیں کیا ہے ۔

انھوں نے ڈپومیسی انجمن کے اراکین کیساتھ ملاقات کے دوران ان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ پی وائے ڈی اور وائے پی جی کے بارے میں ترکی کی حساسیت سے آگاہ ہے۔انھوں نے ان دونوں تنظیموں کے لیے دہشت گرد تنظیم کی اصطلاح استعمال نہیں کی ۔انھوں نے پی کے کے سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کو اپنے ملک اور شہریوں کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے ۔انھوں نے کہا کہ ہم نے ترک مسلح افواج کیساتھ داعش کو موجودہ لائن سے ہٹا کر مشرق کی کیطرف پسپا کرنے اور اعتدال پسند مخالفین کی حمایت کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں