ترکی نےہمیشہ آذربائیجان کا ساتھ دیا ہے اور دیتا رہے گا، صدرایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آرمینیا کے زیر قبضہ علاقہ بالائی قارا باغ ایک دن ضرور دوبارہ آذربائیجان کی سر زمین کا ایک حصہ بن جائے گا ۔

464900

انھوں نے ہلال احمر کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمینیا کیطرف سے آذربائیجان پر حملوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ترکی بالائی قاراباغ کے مسئلے میں ہمیشہ آذربائیجان کا ساتھ دیتا رہا ہے اور آئندہ بھی دیتا رہے گا ۔ ہمیں یقین ہے کہ ایک روز آئے گا جب قارا باغ دوبارہ آذربائیجان کی سر زمین کا ایک حصہ بن جائے گا ۔

متعللقہ خبریں