ترکی:7 پولیس اہلکاروں کی موت کا ذمہ دار گرفتار

ترک شہر دیار بکر میں 7 پولیس اہلکاروں کی موت کے ذمہ دار شخص کو "قوجہ کوئے" نامی قصبے سے گرفتار کر لیا گیا

463291
ترکی:7 پولیس اہلکاروں کی موت کا ذمہ دار گرفتار

ترک شہر دیار بکر میں 7 پولیس اہلکاروں کی موت کے ذمہ دار شخص کو "قوجہ کوئے" نامی قصبے سے گرفتار کر لیا گیا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اسی شہر کی ایک تحصیل" باعلار" میں پولیس وین پر گھات لگا کر ایک بم حملہ کیا گیا تھا جس میںِ 7 پولیس اہلکار شہید جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے تھے جس کی ذمہ داری پی کےکے نے قبول کرلی تھی ۔



متعللقہ خبریں