دنیا عالمی رہنماوں پر دباو ڈالے: اقوام متحدہ کی اپیل

اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے رابطہ دفتر نے اپنی ویب سائٹ impossiblechoices.orgکے ذریعے دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ استنبول میں منعقد ہونے والے امدا د انسانی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے رہنماوں پر دباو ڈالنے کی کوشش کرے ۔

463206

سیکریٹری جنرل بان کی مون کی نو فروری کو پیش کردہ one humanity –shared responsibility نامی رپورٹ میں 5 بنیادی مسائل کو تین سالہ عرصے میں امدا د انسانی پر مبنی اقوام متحدہ کے نظام کے ذریعے حل کیے جانے کی کوشش کی جائے گی ۔

ان مسائل میں جھڑپوں کے خاتمے اور ان کا سد باب ، جنگی اصولوں کا احترام، غربت کا خاتمہ ، انسانی خدمت میں اضافہ اور ان کےلیے مدد کی فراہمی ممکن بنانا شامل ہیں۔

متعللقہ خبریں