وزیراعظم احمد داد اولو کے فیس بک اکاونٹ میں لوگوں کی گہری دلچسپی

وزیراعظم احمد داؤد کے 27 جنوری کو کھولے گئے فیس بک اکاونٹ کے فالورز کی تعداد اب تک ایک ملین چھ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے

459133
وزیراعظم احمد داد اولو کے فیس بک اکاونٹ میں لوگوں کی گہری دلچسپی

وزیراعظم احمد داؤد اولو کے سوشل میڈیا میں فیس بک پر کھولے گئے اکاونٹ میں لوگ بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

وزیراعظم احمد داؤد کے 27 جنوری کو کھولے گئے فیس بک اکاونٹ کے فالورز کی تعداد اب تک ایک ملین چھ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔

وزیراعظم کا فیس بک میں ایہ اکاونٹ عالم عرب اور عالمِ اسلام کے درمیان رابطے کے لحاظ سے ایک پل کا کردار ادا کررہا ہے۔



متعللقہ خبریں