شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش ناکام،10 دہشت گرد گرفتار

شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش میں داعش کے دس شرپسندوں کو ترک سرحدی محافظوں نے گرفتار کرلیا

456558
شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش ناکام،10 دہشت گرد گرفتار

شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش میں داعش کے دس شرپسندوں کو ترک سرحدی محافظوں نے گرفتار کرلیا ۔

ان افراد کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ان افرادکو بعد ازاں قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب غازی آنتیپ کے راستے شام میں داخلے کی کوشش میں 6 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔

استنبول میں بھی گزشتہ ہفتےکے بم حملے کے بعد داعش سے منسلک بعض مشتبہ افراد کے خلاف کاروائی میں دو عراقی اور ایک شامی شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ افراد نے دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے شام اور شمالی عراق میں موجود کیمپوں میں تربیت حاصل کی تھی ۔



متعللقہ خبریں