دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر نے اطلاع دی ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے اندرون و بیرون ملک فضائی کاروائیاں کی گئی ہیں

456706
دہشت گرد تنظیم PKK  کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر نے اطلاع دی ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے اندرون و بیرون ملک فضائی کاروائیاں کی گئی ہیں۔

تنظیم کے تحصیل شمدینلی کے نواحی علاقوں میں تعین کردہ مورچوں اور پناہ گاہوں کی کل بری کاروائی کے ذریعے اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی تھی۔

اب کی بار ترک فوجیوں نے شمالی عراق کے علاقے ہاکرک میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ہدف بنایا۔

اس کاروائی میں ایف ۔ 16 اور ایف ۔ 4 لڑاکا طیاروں کو استعمال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں