ترکی: 25 غیر قانونی نقل مکانوں کو بچا لیا گیا

ترکی کے علاقے آئیوالک کے کھلے سمندر میں 25 غیر قانونی نقل مکانوں کو بچا لیا گیا ہے

455054
ترکی: 25 غیر قانونی نقل مکانوں کو بچا لیا گیا

ترکی کے علاقے آئیوالک کے کھلے سمندر میں 25 غیر قانونی نقل مکانوں کو بچا لیا گیا ہے۔

کوسٹل سکیورٹی ڈائریکٹریٹ کی ٹیموں نے غیر قانونی طریقوں سے یونان کے جزیرے میدیلی جانے کی کوشش کرنے والے 25 شامی مہاجرین کو بالک ایسر اور آئیوالک کے کھلے سمندر سے بچا کر خشکی پر پہنچایا۔

دو نقل مکان جو چِپلاق جزیرے کے جورا میں لاپتہ ہو گئے ہیں ان کی تلاش کے لئے بھی ٹیموں نے کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں