ترکی میں دہشت گردی کے خلاف مسلسل کاروائیاں

کاروائیوں کے دوران مزید 16 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے

454213
ترکی میں دہشت گردی کے خلاف مسلسل کاروائیاں

ترکی میں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔

کاروائیوں کے دوران مزید 16 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

مسلح افواج کی ویب سائٹ سے مذکورہ کاروائیوں کے حوالے سے معلومات کو جگہ دی گئی ہے۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ماردن میں 7، شرناک میں 5، حقاری میں 3 اور دیار باکر میں ایک سمیت مجموعی طور پر 16 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

فوجی کاروائیوں کے دوران دہشت گردوں اسلحہ اور گولہ بارود پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں