شام میں دہشت گرد تنظیم کے 33 کیمپ موجود ہیں: ایک انکشاف

شام کی خانہ جنگی سے فائدہ اٹھانے والی دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی ذیلی شاخ pyd کےشمالی شام میں 33 کیمپ قائم ہیں

453581
شام میں دہشت گرد تنظیم کے 33 کیمپ موجود ہیں: ایک انکشاف

شام کی خانہ جنگی سے فائدہ اٹھانے والی دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی ذیلی شاخ pyd کےشمالی شام میں 33 کیمپ قائم ہیں۔

یہ کیمپ سن 2013 سے وہاں موجود ہیں جن کی سرگرمیاں اس سے پیشتر شمالی عراقی شہر قندیل میں جاری تھیں۔

معلوم ہوا ہے کہ PYD کے زیر کنٹرول علاقوں میں پی کےکے کے بعض کرتا دھرتاوں نے رہائش اختیار کر رکھی ہے جوان کیمپوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں