شمالی عراق میں پٹرول کی برآمدات نارمل سطح پر جاری

کیرکوک یومرتالیک پٹرول پائپ لائین کے تقریباً پانچ روز قبل نئے سرئے شروع کیے جانے کے بعد ترکی کے راستے برآمد کیے جانے والے پٹرول کی ترسیل ایک بار پھر نارمل سطح پر شروع ہوگئی ہے

452691
شمالی عراق میں پٹرول کی برآمدات نارمل سطح پر جاری

شمالی عراق میں پٹرول کی برآمدات نارمل سطح پر شروع ہو گئی ہے۔

کیرکوک یومرتالیک پٹرول پائپ لائین کے تقریباً پانچ روز قبل نئے سرئے شروع کیے جانے کے بعد ترکی کے راستے برآمد کیے جانے والے پٹرول کی ترسیل ایک بار پھر نارمل سطح پر شروع ہوگئی ہے۔

حالیہ چند روز سے شمالی عراق سے پٹرول کا بہاو بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے۔

حکام کے مطابق 18 فروری کو دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سے سبو تاژ کیے جانے اور عبوری عرصے کے لیے بند کی جانے والی اس پٹرول پائپ لائین کو گیارہ مارچ کو پھر سے کھول دیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق شمالی عراق سے فی گھنٹہ 22 ہزار بیرل پٹرول کے بہاو کا سلسلہ چوبیس گھنٹے کاری ہے جو جیہان کی تنصیبات پہنچ رہا ہے۔



متعللقہ خبریں