ترکی سے امریکہ کا اظہار تعزیت

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ترک ہم منصب سے ٹیلی فون پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے تعزیت کا اظہار کیا

451647
ترکی سے امریکہ کا اظہار تعزیت

متحدہ امریکہ کے سیکرٹری خارجہ جان کیری نے ترک ہم منصب میولود چاوش اولو کو 13 مارچ کے دہشت گرد حملے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ترک شہریوں کے لیے اظہار تعزیت کیا۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق جان کیری نے میولود چاوش اولو سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کرتے ہوئے اس حملے کے حوالے سے اور شام کی تازہ صورتحال کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔





متعللقہ خبریں