شام کیطرف سے فائر کردہ راکٹ سے کلیس میں دو افراد ہلاک

شام کیطرف سے فائر کردہ راکٹ کے پانچ گولے ترکی کے شہر کلیس میں گرے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے ۔

446932
شام کیطرف سے فائر کردہ راکٹ سے کلیس میں دو افراد ہلاک

شام کیطرف سے فائر کردہ راکٹ کے پانچ گولے ترکی کے شہر کلیس میں گرے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے ۔

چار گولے خالی آراضی پر گرے جبکہ ایک گولہ شہری آبادی پر گرا۔کلیس کے گورنر سلیمان تپ سیز نے کہا ہے کہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ گولے داعش کیطرف سے پھینکے گئے ہیں ۔ترکی نے بھی جوابی کاروائی کی ہے ۔ ماہ جنوری میں بھی شام کیطرف سے فائر کیے جانے والے گولوں میں سے ایک اسکول پر گرا تھا جس کے نتیجے میں ایک خادمہ ہلاک ہو گئی تھی ۔

متعللقہ خبریں