ترکی اور یورپی یونین مہاجرین کے بحران کو دور کر سکتے ہیں
ترکی سے طے پاانے والے معاملات کے نتائج بھی سامنے آنے شروع ہو گئے ہیں، دیمتری آوراموپولو
445067
![ترکی اور یورپی یونین مہاجرین کے بحران کو دور کر سکتے ہیں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/345d/df90/7c85/56da77d5843aa.jpg?time=1718929131)
یورپی یونین کمیشن کے نقل مکانی، داخلی اور شہریت سے متعلقہ امور کے ذمہ دار کمشنر دیمتری آوراموپولو کا کہنا ہے کہ بروز سوموار منعقد ہونے والا یورپی یونین ۔ ترکی سربراہی اجلاس مہاجرین کے بحران کے حل کی راہ ہموار کرے گا۔
انہوں نے پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے کہا کہ یہ سربراہی اجلاس حیاتی اہمیت کا حامل ہے، یورپی یونین کے حکام کے ترکی میں مذاکرات تعمیری اور فائدہ مند ثابت ہوئے ہیں۔آوراموپولو کا کہنا تھا کہ انقرہ کے ساتھ مطابقت طے پانے والے منصوبے کے نتائج سامنے آنے شروع ہو گئے ہیں۔انہوں نے اس کی مثال کے طور پر بعض مہاجرین کی یورپ سے ترکی واپسی کو دکھایا ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718929131)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا