ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات کو فروغ
ترکی کی یورپی یونین میں تکنیت کے حوالے سے شہری تنظیموں کے اہم کردار کی خاطر خطیر رقوم مختص کی گئی ہیں
![ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات کو فروغ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/11cb/aaa6/d2dc/56c025f1ac6b2.jpg?time=1719033741)
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو فروغ دینے والی سول سماجی تنظیموں کے ڈائیلاگ پروگرام میں چوتھا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔
پروگرام کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کرنے والے یورپی یونین کے وزیر اور مذاکرات کار وولکان بوزکر نے آئندہ دور کے لیے نئے عطیات اور امداد کا مژدہ دیا ۔
وولکان بوزکر کا کہنا ہے کہ یونین نے سن 2020 تک تقریباً 190 ملین یورو کے بجٹ کو شہری تنظیموں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
نئے دور کے مالی وسائل پر بھی توجہ مبذول کرانے والے بوزکر کا کہنا تھا کہ اس نئے دور میں شراکت سے قبل توانائی، ماحولیات اور صحت کے شعبے میں بہتریاں لائی جائینگی۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719033742)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719033742)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی