ترکی، زخمی فوجی شہید ہو گیا

ترکی، زخمی فوجی شہید ہو گیا

438389
ترکی، زخمی فوجی شہید ہو گیا

دیار باقر کی تحصیل سُر میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والا ایک فوجی زیر علاج اسپتال میں اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔

مسلح افواج کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ 8 فروری سن 2016 کو ضلع دیار باقر کی تحصیل سر میں جاری فوجی کاروائیوں کے دوران ایک فوجی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا تھا جو کہ اب زیر علاج اسپتال میں چل بسا۔



متعللقہ خبریں