جنوبی قبرص میں مسجد کو آگ لگانے کے واقعے کی ترکی کی جانب سے مذمت

وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں قبرص کے جزیرے میں تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے اہمیت کی حامل دے نیا مسجد کو 21 فروری کو اگ لگانے کی نتیجے میں پہنچنے والے نقصان پر شدید دکھ اور کرب کا اظہار کیا گیا ہے

437922
جنوبی قبرص  میں مسجد کو آگ لگانے کے واقعے کی ترکی کی جانب سے مذمت

ترکی نے جنوبی قبرص کے علاقے دے نیا میں تاریخی مسجد کو آگ لگانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں قبرص کے جزیرے میں تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے اہمیت کی حامل دے نیا مسجد کو 21 فروری کو اگ لگانے کی نتیجے میں پہنچنے والے نقصان پر شدید دکھ اور کرب کا اظہار کیا گیا ہے اور اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

جنوری 2013 میں بھی اس مسجد کو اگ لگا کر تباہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن بعد میں اس مسجد کی مرمتِ نو کردی گئی اور اب ایک بار پھر اس مسجد کو نشانہ بنایا جانا ایک بار پھر سب کی توجہ کا باعث بنا ہے۔



متعللقہ خبریں