دہشت گردوں کیخلاف کاروائی ،4 فوجی شہید 6 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کیخلاف جاری کاروائیوں کے دوران 4 فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔

437002
دہشت گردوں کیخلاف کاروائی ،4 فوجی شہید 6 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کیخلاف جاری کاروائیوں کے دوران 4 فوجی شہید ہو گئے ہیں ۔

دیار باقر کی تحصیل سُر میں دہشت گردوں کیخلاف جھڑپ میں دو فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔ان جھڑپوں میں 6 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ ابتک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 209 تک پہنچ چکی ہے ۔ دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے 214 دستی ساخت کے بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے ۔شرنک کی تحصیل عیدل میں بھی دہشت گردوں کیخلاف جاری کاروائیوں میں ایک فوجی شہید اور چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ علاقے میں کرفیو نافذ ہے ۔

متعللقہ خبریں