ترکی۔یورپی یونین اجلاس اگلے ماہ ہوگا۔ٹسک

یورپی یونین اور ترکی کے مابین خصوصی اجلاس مارچ کے اوائل میں منعقد ہوگا جس میں مہاجرین کے بحران کے حل کے لیے تفصیلی بات چیت ہو گی

436097
ترکی۔یورپی یونین اجلاس اگلے ماہ ہوگا۔ٹسک

یورپی یونین اور ترکی کے مابین خصوصی اجلاس مارچ کے اوائل میں منعقد ہوگا جس میں مہاجرین کے بحران کے حل کے لیے تفصیلی بات چیت ہو گی۔

یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی کوشش کے سلسلے میں ترکی کے ساتھ خصوصی سمٹ آئندہ ماہ کے اوائل میں منعقد کی جائے گی۔

گزشتہ روز ٹسک کی طرف سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم اتفاق کرتے ہیں کہ اس بحران کے تناظر میں ترکی کے ساتھ ایک مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنا ہماری ترجیح ہوگی ہے اور اس مقصد کے لیے ہم تمام ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔



متعللقہ خبریں