امریکہ: انقرہ بم حملے کے خلاف ترک نژاد برادری کا مظاہرہ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور نیو یارک میں ملک کے دیگر علاقوں سے آنے والے ترک نژاد باشندوں نےانقرہ بم حملےکے خلاف مظاہرہ کیا

436289
امریکہ: انقرہ بم  حملے کے خلاف  ترک نژاد برادری کا مظاہرہ

انقرہ بم دھماکے کی مذمت میں امریکہ میں بسے ترک بھی پیش پیش رہے۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ملک کے دیگر علاقوں سے آنے والے ترک نژاد باشندوں نےاس حملےکے خلاف مظاہرہ کیا ۔

یہ مظاہرین ترک سفارت خانےکے سامنے جمع ہوئے جنہوں نے پی کےکے اور PYD کے خلاف نعرے لگائے۔

نیو یارک میں بھی ترک نژاد باشندوں نےترک قونصل خانے کے سامنےانقرہ بم حملےکے خلاف احتجاج کرتےہوئے امریکی نائب صدر جو بائڈن کے خلاف پین کارڈ اٹھا رکھے تھے ۔

اس مظاہرے میں امریکیوں نے بھی گاڑیوں کے ہارن بجا کر یک جہتی کا اظہار کیا ۔



متعللقہ خبریں