ترکی:دہشت گردوں کے حملے میں تین حفاظتی اہلکار شہید

ترکی کے شہر دیار باقرکے قصبےسرمیں جاری کاروائیوں کے دوران دہشت گرد تنظیم پی کےکےکے حملوں میںدو فوجیوں سمیت ایک پولیس اہلکارفرض کی راہ میں قربان ہوگیا ۔

435556

دریں اثنا ، ترک مسلح افواج نےدہشت گرد تنظیموں کے شامی شہر حلبسے متصل عازیزنامی قصبےمیں واقع ٹھکانوں پرآج صبح بمباری کی ۔

ترک افواج کی اس گولہ باریکے نتیجے میں عازیز کےجنوب مغرب میں واقع مینیغ کے ہوائے اڈے اور ماراناس نامی دیہاتسمیتطل رفعت کے درمیانواقع بعض علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

واضح رہے کہ ان حملوں میں ترک مسلح افواج عالمی قوانین کاپورا خیال رکھ رہی ہے۔

متعللقہ خبریں