عرب رہنماوں کا صدر ایردوان کو ٹیلیفون،دھماکے پر تعزیت

سعودی عرب کے فرماں روااور امیر قطر نے صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلیفون پر انقرہ میں ہونے والے بم دھماکے پرتعزیت کا اظہار کیا

435498
عرب رہنماوں  کا صدر ایردوان کو ٹیلیفون،دھماکے پر تعزیت

سعودی عرب کے فرماں روااور امیر قطر نے صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلیفون پر انقرہ میں ہونے والے بم دھماکے پرتعزیت کا اظہار کیا ۔

عرب رہنماوں نےاس حملے کی مذمت کرتےہوئےہلاک شدگان کے لیےمغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلیےدعا کی ۔

گزشتہ روزجرمن چانسلر انگیلا مرکل اور فرانس کے صدر فرانسواں اولاندنےبھی صدر ایردوان سے تعزیت اور گہرےافسوس کا اظہار کیا تھا ۔

اس اثناامریکی سیکریٹری خارجہ جان کیرینے بھیوزیر خارجہ مولود چاوش اولو سے ٹیلیفون پر انقرہ بم دھماکے کے واقعے پر دلی افسوسکا اظہار کیا تھا


متعللقہ خبریں