دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کا نیا ہدف ترکی

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کہا ہے کہ انقر ہ میں بم حملے کرنے والی دہشت گرد تنظیم وائے پی جی نے ترکی کو اپنا ہدف مقرر کیا ہے ۔

435466
دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کا  نیا ہدف ترکی

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کہا ہے کہ انقر ہ میں بم حملے کرنے والی دہشت گرد تنظیم وائے پی جی نے ترکی کو اپنا ہدف مقرر کیا ہے ۔

انھوں نے 28 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے حملوں کے بارے میں سرکاری ٹویئٹر سے اعلان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بم دھماکے کرنے والی وائے پی جی تنظیم پی کے کے کا ایک حصہ ہے ۔ دہشت گردوں نے یہ حملہ ترکی اور ترکی کے بھائی چارے پر کیا گیا ہے ۔ترکی ایک ملک ہے اور ترک بھائی بھائی ہیں ۔

78 میلین ترک اس مشکل پر بھی قابو پا لیں گے ۔ ترکی ان مشکلات پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ترک صدیوں سے اس سرزمین پر ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ۔

متعللقہ خبریں