انقرہ میں اوپر تلے دہماکے،28 افراد ہلاک
ترکی کے دارالحکوعمت انقرہ کے مرکزہ علاقے قزلائی کے قریب جہاں پر لینڈ فورسز اور فضائی کا ہیڈ کوارٹر موجود ہے کے قریب اوپر تلے تین دھماکے ہونے کی اطلاع ملی ہے
ترکی کے دارالحکوعمت انقرہ کے مرکزہ علاقے قزلائی کے قریب جہاں پر لینڈ فورسز اور فضائی کا ہیڈ کوارٹر موجود ہے کے قریب اوپر تلے تین دھماکے ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
انقرہ کے گورنرکے مطابق انقرہ میں فوجی قافلے کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق کار بم دھماکے میں فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ دھماکہ ٹریفک سگنلز پر انتظار کرتے ہوئے فوجی قافلے کے پر کیا گیا۔
ٹی آر ٹی کے مطابق جس جگہ یہ دھماکہ ہوا ہے وہ پارلیمنٹ کے قریب ہے۔
ان دہماکوں میں تازہ ترین اطلاعاتا کے مطابق 28 افراد ہلاک اوربیسیوں زخمی ہوگئے ہیں ۔ علاقے میں حفاظتی اقدامات کو سخت کردیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے، رجب طیب ایردوان
اے امریکہ اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل