چاوش اولو کی برطانیہ کے وزیر خارجہ کیساتھ ٹیلیفونک ملاقات

چاوش اولو کی برطانیہ کے وزیر خارجہ کیساتھ ٹیلیفونک ملاقات

432656
چاوش اولو کی برطانیہ کے وزیر خارجہ کیساتھ ٹیلیفونک ملاقات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہامونڈ کیساتھ ٹیلیفون پر شام کے مسئلے پر بات چیت کی ۔

انھوں نے شام کے شمالی علاقے میں پیش آنے والے حالیہ واقعات کے بارے میں معلومات فراہم کیں اور میونخ میں 11 فروری کو ہونے والے بین الاقوامی حمایتی گروپ کے اجلاس اور اس اجلاس میں قبول کردہ اختتامی اعلامئیے کی بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔



متعللقہ خبریں