صدر رجب طیب ایردوان 18 فروری کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے

وہ اپنے اس دورے کے دوران ترکی- آذربائیجان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجیک تعاونی کونسل کے پانچویں اجلاس کی صدر الہام علی ایف کےساتھ مشترکہ طور پر صدارت کریں گے

432305
صدر رجب طیب ایردوان 18 فروری کو آذربائیجان  کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان 18 فروری کو آذربائیجان کے شہر گینجے کا دورہ کریں گے۔

وہ اپنے اس دورے کے دوران ترکی- آذربائیجان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجیک تعاونی کونسل کے پانچویں اجلاس کی صدر الہام علی ایف کےساتھ مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔

اجلاس کے دائرہ کار میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کریں گے۔

مذاکرات میں بلائی قارا باغ سمیت ، علاقائی اور بین الاقوامی پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

مذاکرات میں مختلف شعبوں میں تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے جانے کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں