ترک اخبارات کے دفاتر پر حملوں کے خلاف امریکی مذمت

ترک اخبارات کے دفاتر پر حملوں کے خلاف امریکی مذمت

431824
ترک اخبارات کے دفاتر پر حملوں کے خلاف امریکی مذمت

متحدہ امریکہ نے ینی عقد اور ینی شفق اخبارات کے دفاتر پر حملوں کی مذمت کی ہے۔

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے یومیہ پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ صحافیوں پر حملوں کو ہر گز قبول نہیں کیا جا سکتا۔

ٹونر نے آزاد پریس کے جمہوری معاشروں کا عنصر ہونے پر زور دیتے ہوئے بتایا کہ " ینی شفق اور ینی عقد اخبارات کو بلا خوف اپنی خبروں کی اشاعت کو جاری رکھنا چاہیے۔ "

یاد رہے کہ استنبول میں ینی عقد اور ینی شفق اخبارات کے دفاتر پر گزشتہ بدھ کی شب مسلح حملہ کرتے ہوئے پٹرول بم پھینکے گئے تھے، تا ہم ان واقعات میں کو ئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں