جرمنی کے پراسیکیوٹر کا دشہت گرد تنظیم پی کے کے، کے رکن کے خلاف مقدمہ
پراسیکیوٹر کے آفس سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 58 سالہ ملزم سن 2012 میں جرمنی میں دہشت گرد تنظیم کے طور پر قبول کی جانے والی پی کے کے تنخواہ دار ملازم ہونے اور علاقے کا انچارج ہونے کی بنا پر دیگر اراکین کو ہدایات جاری کیا کرتا تھا
430892
![جرمنی کے پراسیکیوٹر کا دشہت گرد تنظیم پی کے کے، کے رکن کے خلاف مقدمہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b633/d4da/2edf/56af547475d54.jpg?time=1719191448)
جرمنی کے پراسیکیوٹر نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کا رکن ہونے کے ناتے ایک شخص کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔
پراسیکیوٹر کے آفس سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 58 سالہ ملزم سن 2012 میں جرمنی میں دہشت گرد تنظیم کے طور پر قبول کی جانے والی پی کے کے تنخواہ دار ملازم ہونے اور علاقے کا انچارج ہونے کی بنا پر دیگر اراکین کو ہدایات جاری کیا کرتا تھا۔
علی کے نام اس ملزم پر دہشت گرد تنظیم کے لیے پراپگنڈہ کرنے اور اس تنظیم کے لیے مختلف سرگرمیوں میں مصروف ہونے اور جمعہ شدہ رقوم کی نگرانی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719191448)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے