ترکی میں دوسری ششماہی کی چھٹیاں اختتام پذیر

اٹھارہ ملین طلبا کے ساتھ ایک ملین اساتذہ کل سے نئی شش ماہی کی کلاسوں کا آغاز کررہے ہیں۔ دوسرے ششماہی میں مڈل اسکول اور کالج کے طلبا زیادہ تر امتحانات دیتے ہوئے اپنا وقت گزاریں گے۔

428546
ترکی میں دوسری ششماہی کی چھٹیاں  اختتام پذیر

ترکی میں دوسری ششماہی کی چھٹیاں اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہیں۔

اٹھارہ ملین طلبا کے ساتھ ایک ملین اساتذہ کل سے نئی شش ماہی کی کلاسوں کا آغاز کررہے ہیں۔

دوسرے ششماہی میں مڈل اسکول اور کالج کے طلبا زیادہ تر امتحانات دیتے ہوئے اپنا وقت گزاریں گے۔

آٹھویں کلاس کے طلبا ٹی ای او جی امتحانات کے دائرہ کار میں 27 تا28 اپریل کو امتحانات دیں گے۔

یونیورسٹیوں میں داخلے کے پہلے مرحلے کے امتحانات 13 مارچ کو منعقد ہوں گے ۔

ملک میں سترہ جون کو گرمی کے چھٹیوں کے لیے اسکولوں میں چھٹیاں کردی جائیں گی۔



متعللقہ خبریں