انقرہ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

انقرہ میں آج صبح برف باری کا آغاز ہوا جس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا

428184
انقرہ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

انقرہ میں آج صبح برف باری کا آغاز ہوا۔

شدید ہوا کے ساتھ ہونے والی برف باری سے سڑکوں پر برف کی تہہ جم گئی جس سے گاڑیاں چلانے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

انقرہ کےبلند مقامات پر یہ برف بار شدید رہی جس کا اثر آج بھی جاری رہنے کاامکان ہے


متعللقہ خبریں