شہدا کا خون رائگاں نہیں جائے گا:بوزکر

یورپی یونین امور کے وزیر وولکان بوزکر نےکہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدو جہدکامیابی سے جاری ہےاور امید ہے کہ جلد ہی متاثرہ علاقوں کو دہشت گردوںسے پاک کر دیا جائے گا۔

427543

بوزکر نےیہ بات برسلز میں ترک برادری سے وابستہ نمائندوں سے کہی ۔

انہوں نے کہا کہ آپ بھروسہ رکھیں حکومت شہدا کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دے گی ہماری فوج دہشت گرد عناصر کے تعاقب میں ہےاوروہ دن دور نہیں جبجنوب مشرقی ترکیکا ہر شہر ترقی و خوشحالیمیںحکومتی منصوبوں کا ساتھ دے گا ۔

بوزکر نے کہا کہ حکومت نےاپنی انتخابی مہم کے دورانسمندر پار بسے ترکوںکےلیے جو وعدے کیے تھے ان پر عمل درآمد کےلیےتیاریاں شروعکر دی گئی ہیں۔

متعللقہ خبریں