ترکی: پولیس وین پر حملہ دس افراد زخمی

ترک شہر ماردین کے قصبےنصائے بن میںایک پولیس وین سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تباہ ہوگئی جس میں9 پولیس اہلکاروں سمیت ایک راہ گیر زخمی ہو گیا

424024
ترکی: پولیس وین پر حملہ دس افراد زخمی

ترک شہر ماردین کے قصبےنصائے بن میںایک پولیس وین سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تباہ ہوگئی جس میں9 پولیس اہلکاروں سمیت ایک راہ گیر زخمی ہو گیا ۔

پولیس نے اس واقعے کے بعد علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔

شرناک میں بھی دہشت گرد تنظیم پی کےکےکی طرف سے پولیس قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ۔

اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواجس کے بعدحفاظتی اہلکاروں نےدہشتگردوں کی گرفتاری کےلیےآپریشن شروع کر دیا ۔

دریں اثنا ، شرناک میں دہشت گرد تنظیم سے فرار ہو کر دس شر پسندوں نے خود کو قانون کے حوالےکر دیا۔

ضلع وان میں بھی آپریشن کے دوران گرفتاری کے خوف سے ایک دہشت گرد نے خود کشی کرلی۔

پولیس نےمذکورہ دہشت گرد کے گھر سےدستی بم اورایک پستول بھی برآمد کیا ہے۔



متعللقہ خبریں