چاوش اولو  کی قطر اور سعودی عرب کے وزراء کیساتھ ملاقات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بین الاقوامی شامی حمایتی گروپ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں ۔

412996
چاوش اولو  کی قطر اور سعودی عرب کے وزراء کیساتھ ملاقات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بین الاقوامی شامی حمایتی گروپ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں ۔
انھوں نے نیو یارک میں شام کے بحران کے حل کے اجلاس میں شرکت سے قبل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد ال جبیر اور قطر کے وزیر خارجہ خالد بن محمد ال عطیے کیساتھ ملاقات کی ۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات میں تیسرے بین الاقوامی حمایتی گروپ اجلاس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں