ترک شہریوں پر یکم جنوری سے ویزے کی پابندی

روس نے ترک شہریوں پر یکم جنوری 2016 سے ویزے کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

412152
 ترک شہریوں پر یکم جنوری  سے ویزے کی پابندی

روس نے ترک شہریوں پر یکم جنوری 2016 سے ویزے کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
ترکی کی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے یکم جنوری سے روس جانے کے خواہشمند ترک شہروں کو روسی سفارتخانے یا قونصلیٹ سے ویزے لینا لازمی ہو گا ۔ سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزے کے بغیر روس داخل ہو سکیں گے ۔علاوہ ازیں ،روس میں عارضی یا دائمی اقامت رکھنے والے افراد اس عمل درآمد سے مبراء ہو نگے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں