کابینہ کا اجلاس، نئے حکمناموں پر دستخط

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت کابینہ کے اجلاس میں نئے حکمناموں پر دستخط کیےگئے ہیں ۔

409384
کابینہ کا اجلاس، نئے حکمناموں پر دستخط


نائب وزیر اعظم اور حکومت کے ترجمان نومان کرتلمش نے کہا ہے کہ وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی زیر قیادت کابینہ کے اجلاس میں نئے حکمناموں پر دستخط کیےگئے ہیں ۔
اجلاس میں نوجوانوں کو 50 ہزار لیرےامداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کے وظیفے کی مقدار کو 330 لیرے سے بڑھا کر 400 لیرے کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں