ابراھیم کالن کی پریس کانفرس

ترکی اسوقت اپنی پالیسیوں کو احسن طریقے سے سر انجام دے رہا ہے

405093
ابراھیم کالن کی پریس کانفرس

ابراھیم کالن نے ایوانِ صدارت میں پریس کانفرس کا اہتمام کرتے کہا کہ" دہشت گرد تنظیم PKK کی گھناونی حرکتیں کسی مسجد کو شہید کرنے کی حد گر چکی ہیں۔
ہم نے تمام تر دہشت گردوں کے خلاف ہمیشہ ایک جیسا فاصلہ قائم رکھا ہے۔ اور تمام تر کے خلاف ہماری کاروائیاں ایک جیسی رہی ہیں۔
انہوں نے عراق کے ساتھ تعلقات پر بھی اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور بغداد کے درمیان رابطے کا کوئی فقدان نہیں پایا جاتا۔ صدر اور وزیر اعظم کی سطح تک ہمارا رابطہ قا ئم ہے۔
عراق اسوقت اس معاملے کو کسی بحران کی شکل میں پیش کر رہا ہے تو بھی ہم یہ واضح کرتے چلیں ہم نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں