ٹرکش ائیر لائن کی سیلمانیہ اورعربیل کے لیےپروازیں منسوخ

ٹرکش ائیر لائن کی ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں عربیل اور سیلمانیہ کے مسفروں کو خبردار کرتے ہوئے سے آج اور کل سیلمانیہ اور عربیل کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے

402674
ٹرکش ائیر لائن کی سیلمانیہ اورعربیل کے لیےپروازیں منسوخ

ٹرکش ائیر لائن نے شمالی عراق کی فضائی حدود بند کرنے کی وجہ سے آج اور کل سیلمانیہ اور عربیل کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرکش ائیر لائن کی ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں عربیل اور سیلمانیہ کے مسفروں کو خبردار کرتے ہوئے سے آج اور کل سیلمانیہ اور عربیل کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرکش ائیرلائن کی ویب سائٹ www.thy.com یا پھر 4440849 ٹیلی فون کے ذریعے بھی اس بارے میں معلومات حاصل کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں