لیورووف ترک وزیر خارجہ سے آج ملاقات کریں گے

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو آج سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں روسی ہم منصب سرگی لیوروف سے ملاقات کریں گے

398932
لیورووف ترک وزیر خارجہ سے آج ملاقات کریں گے

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو آج سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں روسی ہم منصب سرگی لیوروف سے ملاقات کریں گے۔
دونوں وزرا یورپی سلامتی و تعاون اجلاس کے 22 ویں وزرا اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیر خارجہ چاوش اولو نے ٹی آر ٹی پر گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ روس کے ساتھ موجودہ بحران بات چیت کے ذریعے حل ہو سکتا ہے دنیا میں اس طرح کے مسائل پیدا ہوتے رہتے ہیں لیکن ضروری تو یہ ہے کہ ان کا پر امن حل تلاش کیا جائے۔
یاد رہے کہ روسی وزیر خارجہ لیوروف نے کہا تھا کہ اگر ترک وزیر خارجہ مجھ سے ملاقات کرنا چاہتےہیں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں