وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی دونلڈ ٹسک کیساتھ اہم ملاقات

وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے کہا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان ویزے کی پابندی کے خاتمے کے موضوع پر مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے ۔

395226

انھوں نے یورپی کونسل میں ترکی اور یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے بعد یورپی یونین کونسل کے سربراہ دونلڈ ٹسک کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں