وزیراعظم احمد داؤداولو کی قیادت میں قصرچانکایہ میں سیکورٹی اجلاس

اس اجلاس میں چیف آف جنرل سٹاف جنرل حلوصی آقار ، وزیر خارجہ فریدون سینرلی اولو ، وزیر داخلہ سلامی آلتینوک ، خفیہ سروس کے سربراہ حقان فدان ، جنڈا مری کے سربراہ جنرل غالپ میندی ، چیف آف جنرل سٹاف کے آپریشنل ڈائریکٹر لیفٹینٹ جنرل بہادر کوسے اور دیگر بیوروکریٹس نے شرکت کی

420707
وزیراعظم احمد داؤداولو کی قیادت میں قصرچانکایہ میں سیکورٹی اجلاس

وزیراعظم احمد داؤد اولو کی قیادت میں قصر چانکایہ میں سیکورٹی اجلاس منعقد ہوا۔
اس سیکورٹی اجلاس کا ایجنڈہ شام میں تازہ ترین صورت حال تھا۔
اس اجلاس میں چیف آف جنرل سٹاف جنرل حلوصی آقار ، وزیر خارجہ فریدون سینرلی اولو ، وزیر داخلہ سلامی آلتینوک ، خفیہ سروس کے سربراہ حقان فدان ، جنڈا مری کے سربراہ جنرل غالپ میندی ، چیف آف جنرل سٹاف کے آپریشنل ڈائریکٹر لیفٹینٹ جنرل بہادر کوسے اور دیگر بیوروکریٹس نے شرکت کی۔
اجلاس میں ترکی اور شام کی سرحدوں پر ترکمینوں کو نشانہ بنائے جانے کے موضوع پر بھی غور کیا گیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں