حکومت آئندہ ہفتےاپناپروگرام پیش کرے گی: یالچین آقدوان

نائب وزیراعظم یالچین آق دوان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے حکومت کے نئے پروگرام کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں انصار فاونڈیشن کے تحت ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس اجتماع میں بڑی تعداد میں اراکین پارلیمنٹ کے علاقی این جی اوز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی

420512
حکومت آئندہ ہفتےاپناپروگرام پیش کرے گی: یالچین آقدوان

نائب وزیراعظم یالچین آق دوان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے حکومت کے نئے پروگرام کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں انصار فاونڈیشن کے تحت ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس اجتماع میں بڑی تعداد میں اراکین پارلیمنٹ کے علاقی این جی اوز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
نائب وزیراعظم یالچین آق دوان نے کہا ہے کہ یکم نومبر کے انتخابات میں عوام کے پیغام کو صحیح سمجھنے والوں کی کامیابی حاصل کی ہے اور جو عوام پر اپنی مرضی لاگو کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں ان کو شکست کا سانا کرنا پڑرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے پروگرام کے بعد عوام سے کیے گئے وعدوں اور تیار کردہ پراجیکٹ پر عمل درآمد شروع کردیا جائے گا۔
انہوں نے دہشت گردی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر خطرات کے باوجود ان کی حکومت دہشت گردی کے خاتمے تک اپنی جنگ جاری رکھے گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں