یونان جانے کے خواہشمند 35 غیر قانونی مہاجرین گرفتار

ازمیر کی تحصیل کارشی یاکا سے یونان جانے کے خواہشمند 35 غیر قانونی مہاجرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

418720
یونان جانے کے خواہشمند 35 غیر قانونی مہاجرین  گرفتار

ازمیر کی تحصیل کارشی یاکا سے یونان جانے کے خواہشمند 35 غیر قانونی مہاجرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
محکمہ پولیس کو کئی غیر ملکیوں کے ٹیکسیوں میں بیٹھ کر ینی شہر مارکیٹ میں جانے کی مخبری ملنے کے بعد پولیس حرکت میں آ گئی ۔یہ مہاجرین ایک منی بس میں بیٹھ کر جب روانہ ہوئے تو پولیس نے چھاپہ مار کر 35 مہاجرین کو گرفتار کر لیا ۔ اس ویگن سے 29 لائف ویسٹ 6 عدد لاف لائن اور دو پمپ بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ یہ مہاجرین سمندر کے راستے یونان جانا چاہتے تھے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں