موسم سرما کے اوقات کار کا آغاز کر دیا گیا

ترکی میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو موسم سرما کے اوقات کار کا آغاز کر دیا گیا ہے

364598
موسم سرما کے اوقات کار کا آغاز کر دیا گیا

ترکی میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو موسم سرما کے اوقات کار کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
دن کی روشنی سے زیادہ استفادہ کرنے کے لئے اور بجلی کی بچت کے لئے 29 مارچ بروز اتوار کو رات 3 بجے گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیا تھا جسے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو 4 بجے ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا ہے۔
اس سال موسم سرما کے اوقات کار کا آغاز یکم نومبر کے انتخابات کی وجہ سے ایک ہفتے کی تاخیر کے ساتھ 8 نومبر کو کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں