آبنائے چناق قلعے میں مال بردار بحری جہاز خشکی پر چڑھ گیا

رومانیہ کی بندر گاہ کونسٹانٹا سے مراکش جانے والا 86 میٹر طویل اور 194 گراس ٹن وزنی مال بردار بحری جہاز کسی نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے روٹ سے ہٹ کر خشکی پر چڑ ھ گیا ہے۔ یہ بحری جہاز آبنائے چناق قلعے میں کے پیز دالیان کے مقام پر ماہی گیروں کی بستی کے نزدیک خشکی پر چڑھ گیا ہے

363876
آبنائے چناق قلعے میں مال بردار بحری جہاز خشکی پر چڑھ گیا

آبنائے چناق قلعے میں ایک مال بردار بحری جہاز خشکی پر چڑھ گیا ہے۔
رومانیہ کی بندر گاہ کونسٹانٹا سے مراکش جانے والا 86 میٹر طویل اور 194 گراس ٹن وزنی مال بردار بحری جہاز کسی نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے روٹ سے ہٹ کر خشکی پر چڑ ھ گیا ہے۔
یہ بحری جہاز آبنائے چناق قلعے میں کے پیز دالیان کے مقام پر ماہی گیروں کی بستی کے نزدیک خشکی پر چڑھ گیا ہے۔
اس صورت ِ حال سے متعلق حکام کو باخبر کردیا گیا ہے اور اس جہاز کو خشکی سے اتارنے کے لیے امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں